+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 27 2024 14:30:50
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال کراچی مارکیٹ میں 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 221 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔