+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 27 2024 14:26:39
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودوں کا بھی یہی بھاؤ ہے۔ اپریل 10/15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 13010/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔