+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 19 2022 12:09:56
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  جوہر آباد 8050 بھلوال شوگر ملز کے سودے 8075 پاپولر 8025 المعز 2 7975 جیسے حالات ہیں۔  جھنگ زون سفینہ شوگر ملز 8010 کشمیر 8000 جیسے حالات ہیں۔  فیصل آباد زون کمالیہ 7975 کنجوانی 8000 کسان شوگر ملز 8050 جیسے حالات ہیں۔  جنوبی پنجاب میں حمزہ 7850   آر وائی کے 7880 جے ڈی ڈبلیو 7860 اتحاد 7865 یونائیٹڈ 7860 جیسے حالات ہیں۔  اپر سندھ میں اے کے ٹی 7850 ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ 7850 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ میں سانگھڑ شوگر ملز 8020 تھر پارکر 7990 العباس 7990 النور 7990 فاران 8000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو جولائی کے سودے 7915 جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔