+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 27 2024 13:04:23
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 17400/17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17100 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا میں گوار گم کی ایکسپورٹ جنوری کے مہینے میں 20040 میٹرک ٹن تک تھی جو کہ 28٪ تک زیادہ ہے۔ جس میں سب سے زیادہ خریداری یو ایس پھر جرمنی اور پھر رشیا نے کی ہے۔ تاہم انڈیا میں گوارے کا ریٹ 20 روپیہ کوئنٹل نرم ہوا ہے اور 5104 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں جو پاکستانی کے حساب سے 17200 روپیہ کوئنٹل تک کا پڑتا ہے۔ انڈیا میں مارکیٹ پچھلے 6/7 مہینے میں 1200/1300 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے انڈین کرنسی میں۔