+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 13 2024 20:37:40
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کنری منڈی میں 18000 تک فروخت ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کنری منڈی میں 3 ماہ کی پیمنٹ پر 20000 تک فروخت ہو گئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 17500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پرانی مرچ کولڈ اسٹوریج والی 14500 کا خریدار بن جاتا ہے لیکن بیچ بہت کم آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ کسی وقت بھی تیزی کی طرف گھوم سکتی ہے۔ کیونکہ مرچ کی شارٹیج دکھائی دینا شروع ہو گی ھے۔ جنوبی پنجاب کی فصل 15 جون تک شروع ہو گی ماہرین کے مطابق ابھی ٹائم بہت ھے اس لئے جہاں ڈیمانڈ بڑھی وہیں مرچ ثابت مزید تیز ہونے کے امکانات ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ سے بالکل وارہ نہیں ہے۔ انڈیا بہت ٹائیٹ ھے۔