+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 13 2024 17:04:20
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 155/156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر ڈلوری 156 جبکہ روٹین ڈلوری 155 تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔