+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 13 2024 17:01:51
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 180/180.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں شام کے اوقات میں۔ سرگودھا منڈی میں 7600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی سست تھی۔