+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 13 2024 16:53:13
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 214 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کیش پیمنٹ پر 218 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔40دن پیمنٹ پر 224 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔