+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 13 2024 16:37:01
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ مال500 روپیہ من مزید تیز ہوی ہے۔ اور17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔