+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 19 2022 11:31:22
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 113 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے سیلنگ ہی نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دو دن میں ڈالر 12 روپیے تیز ہو گیا ہے۔ آج ڈالر امپورٹ میں 224 تک پہنچ گیا ہے۔ لوکل مارکیٹ میں ڈالر کی وجہ سے لوگوں کے جزبات گرم ہے۔ بکنگ 5 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 475 ڈالر فی ٹن جسیے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 116.5 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔