+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 13 2024 14:36:39
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 59500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین کوالٹی زیرہ 66000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔