+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 13 2024 14:31:20
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی مال کے۔ آج ڈیمانڈ سست ہے۔ سرگودھا منڈی بھی 7650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔