+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 13 2024 14:17:38
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر 4 دن بعد ڈلوری مالوں کے۔ جبکہ کیش پیمنٹ پر 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مسور نپر 45 دن پیمنٹ پر 225 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر دیکھائی دے رہی ہے۔