+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 13 2024 13:46:06
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب میں سرگودھا زون بھلوال 13750 پاپولر 13675 العریبیہ 13600 سفینہ 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13600 سویرہ 13600 کشمیر 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13110 یونائٹڈ 13080 اتحاد 13120 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں گھوٹکی 12960 ایس جی ایم 12960 اے کے ٹی 13025 ڈھرکی 13050 الائنس 13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں تھرپارکر 13150 النور 13200 ساہنگھڑ 13225/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ باندھی 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودے 13260/65 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔