+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 13 2024 13:41:26
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 3000/3050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار بھاگ ناڑی منڈی میں 2850 روپیہ من اور سبی منڈی میں 2950  
روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ 
جوار ہائبرڈ گنگا 300/305 جبکہ ن پرولائن 345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ 
سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5400/5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔