+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 13 2024 13:37:22
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 214 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 216.5/217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔