+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 13 2024 13:28:16
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 213.5/213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 216.5/216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے نمبر 1 کوالٹی 695 ڈالر فی ٹن جبکہ نمبر 2 کوالٹی 670 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔695 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 211.14 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے ۔ جبکہ 670 ڈالر والا 203.54 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔