+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 13 2024 13:21:05
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 13900 جبکہ گودام کے مال 14000 روپے من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ۔بکنگ 1130 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔جو کراچی پورٹ پر 13731.6 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔