+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 13 2024 13:16:16
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مالوں کے 156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ روٹین ڈلوری مالوں کے 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔