+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 13 2024 12:22:42
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں پرانی 31000 جبکہ نئ 28000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ میں ہلدی ثابت 31500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے ریٹ اچھا ہے۔