+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 13 2024 12:16:45
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 500 بوری کی آمدن تھی۔ 800 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور ہائبرڈ مالوں کے 17800 سے 19300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی بھی 21000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔