+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 12 2024 15:02:32
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13100 اتحاد 13125 یونائٹڈ 13075 گھوٹکی 12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مارچ کے سودے 10/20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 13240/13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔