+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 12 2024 14:35:10
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 59000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین کوالٹی زیرہ 65000/66000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔