+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 12 2024 12:51:17
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 182 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سرگودھا منڈی میں بھی 7700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔