+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 12 2024 12:45:35
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں مارکیٹ مزید 2000 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 31000 روپیہ من تک بھاؤ مانگ رہے ہیں پرانے مالوں کے جبکہ نئے مال 27000/28000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نئے مال زیرو کنڈیشن کر کے دے رہے ہیں جس کی وجہ سے ٹریڈرز پیچھے ہٹ گئے ہیں۔ زیرو کنڈیشن کا مطلب ہے جیسا بھی مال ہو رکھنا پڑے گا۔ چاہے گیلا ہو چاہے کچرا ہو کوئ کنڈیشن لاگو نہیں ہے۔