+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 12 2024 12:28:50
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو کم اوپن ہوئ ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 181 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سرگودھا منڈی میں 7650 ملتان 7600 فیصل آباد منڈی میں 7550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق وائٹیرہ کمپنی کا جہاز جس میں 16000 ٹن کالا چنا نمبر 1 کوالٹی بنگلہ دیش کے لیے لوڈ ہوا تھا ایل سی نا کھلنے پر پاکستان کی طرف آ رہا تھا جو کہ اب انڈیا کی طرف جا رہا ہے۔