+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 11 2024 23:42:43
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ گرم ہے۔ مارکیٹ 4 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور  سی ایچ کے ایم کوالٹی 182 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ کیش پیمنٹ پر 183.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ بیچ انتہای کم ہے۔ سرگودھا منڈی میں بھی مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 7700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔