+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 11 2024 17:28:44
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13125 یونائیٹڈ 13100 گھوٹکی 12965 ڈھرکی 13050 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کی 13290/13300 جیسی صورت حال بن گئی ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔