+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 11 2024 13:05:31
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 17000 روپیہ فی 100 کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل لائنوں سے کھل کر بیچ نہیں ہے تاہم گاہکی بھی سست ہی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔