+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 09 2024 17:30:29
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کوئٹہ منڈی میں 2000 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 59000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین زیرہ فیصل آباد منڈی میں 6000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 66000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال شارٹ ہیں۔ گاہکی بھرپور ہے۔