+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 06 2024 17:48:32
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 13600/13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ مارکیٹ کل اچھی تیز ہوئ تھی آج پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔