+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 06 2024 14:05:15
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 25/50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 13075/13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودے 10/20 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوے ہیں اور 13390/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔