پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی حاضر ڈلوری والے مالوں کے 220 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ جہاز والے مال کے 210 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ تاہم مظبوط گھروں کی بیچ نہیں ہے۔ جن کو پیمنٹوں کی ضرورت ہے صرف وہی بیچتے ہیں۔ مسور ثابت رشین فارمر ڈریس کوالٹی مالوں کے 227 روپیہ کلو تک بھاؤ ہوئے ہیں۔ آج بکنگ نمبر 1 کوالٹی مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 705 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نمبر 2 کوالٹی مال کے 675 ڈالر فی ٹن تک ہی بھاؤ ہیں۔