+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 06 2024 12:46:24
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2725 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تھل لائن 6600/6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔