+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 05 2024 14:07:52
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو دن کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہے اور کراچی مارکیٹ 150 روپیہ من تیز ہوئ ہے 13600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 150 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور ایف اے کیو کوالٹی 13500 جبکہ ایس کیو 14300 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ چمن ماش کے 16500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ چمن کوالٹی اکا دکا مال ہیں. فل حال گاہکی ہے مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ ٹریڈرز ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کر رہے ہیں.