پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے۔ بھلوال 13750 پاپولر 13700 العریبیہ 13650 سفینہ 13650 المعیز 2 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13650 کمالیہ کشمیر 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13150/13175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13200 آر وائی کے 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں گھوٹکی 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 13030 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 13060 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی 13140 ڈھرکی 13140 الائنس 13140 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں ٹنڈو چمبڑ لاڑ کھوسکی وغیرہ 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ سکرنڈ باندھی نوڈھیرو 12950/13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودے 13530 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پیمنٹ پریشر ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔