+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 04 2024 19:47:10
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں مارچ کے سودے 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی نا ہونے کی وجہ سے مارکیٹ میں گھبراہٹ ہے۔