پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 16700/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16700 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ تاہم گاہکی ٹھنڈی ہے۔ انڈیا مارکیٹ پچھلے 4/5 دنوں 250 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 5265.85 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔