+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 01 2024 22:03:22
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 13300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کی 13760 جیسی صورتحال بن گئی ہے مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔