پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 230 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں اچھی ڈیمانڈ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے دنوں مارکیٹ کمزور ہونے کی وجہ سے ٹریڈرز نے سر پر مال بیچے ہوئے تھے ان کی کوورنگ کی وجہ سے بھی فل حال مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ 15 دن پیمنٹ پر 232 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ بیچ کم ہے۔