+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 29 2024 15:12:21
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ فروری کے سودے 25 روپیہ کمزور ہوے ہیں اور 13350 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کی 13825/30 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔