+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 29 2024 13:50:17
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 23000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ہلدی ثابت کا لوکل مارکیٹ میں ریٹ اوپر ہے ایکسپورٹ میں وارہ نہیں ہے۔ انڈیا 1700 ڈالر کے لیول پر بازار ہے جو پاکستانی مارکیٹ لے لحاظ سے 19720 روپیہ من تک بھاؤ بنتا ہے۔