پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 230 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 232 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ بکنگ نپر مسور نمبر 1 کوالٹی 15 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 715 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 215.46 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔