+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 27 2024 13:02:35
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3550/3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے ڈیمانڈ ہے۔ مال بک جاتے ہیں۔