پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 16900/17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی کوئ بیچ نہیں ا رہی ہے۔ 17500/18000 روپیہ ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال ٹریڈرز انتہای مظبوط ہیں۔ انڈیا مارکیٹ 5370 روپیہ کوئنٹل تک ہے انڈین کرنسی میں۔