+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 26 2024 14:15:25
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13825 روپیہ کوئنٹل پاپولر 13775 سفینہ 13725 المعیز 2 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13750 سویرہ 13750 کمالیہ کشمیر 13675 کنجوانی 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب  جے ڈی ڈبلیو 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 13325 گھوٹکی 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 13450 تک کام ہوئے ہیں۔ تھرپارکر 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔  باندھی 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے 20/30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13480/13485 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ 13970/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سنٹرل پنجاب میں سنٹرل پنجاب میں کل 3407 ٹرالیوں کی آمدن تھی آج 2537 ٹرالیاں آمدن ہے. کل کی نسبت آج 870 ٹرالیاں کم ہیں۔ اس بار گنے کی مجموعی قیمت بھی پچھلی بار کی نسبت زیادہ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ آگے جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ تیز ہو جائے گی۔ حاضر میں جن ٹریڈرز نے مال خریدے ہیں ہولڈ کر کے رکھیں۔