پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 2/3 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور سوموار ڈلوری والے مالوں کے 232/233 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر بھی 234/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ مال بک رہے ہیں۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ جہاں ڈیمانڈ رکی مارکیٹ کمزور ہو جائے گی۔