+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 24 2024 17:24:14
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13500 جبکہ فروری کے سودے 20 روپیہ نرم ہوے ہیں اور 13540 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارچ کے سودوں کی 14055 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔