+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 24 2024 14:40:30
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 50 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے.