+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 24 2024 13:33:27
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13850 روپیہ کوئنٹل پاپولر 13800 سفینہ 13750 المعیز 2 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13800 سویرہ 13800 کمالیہ کشمیر 13700 کنجوانی 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کنجوانی شوگر ملز میں لوڈنگ کے مسائل ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 13325 گھوٹکی 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے ٹنڈو چمبڑ لاڑ 13450 تک کام ہوئے ہیں۔ تھرپارکر 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ باندھی 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے 20/30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 13510/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ 14030/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال نیچے کام بھی سست ہے اور مندہ کھیلنے والے کھلاڑیوں نے مارکیٹ کو دبایا ہوا ہے۔ اگلے ایک دو دن میں خریداری کرنی چاہیے جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ گھوم جائے گی۔